ابنا: اقوام متحدہ کے سابق سکریٹری جنرل کوفی عنان نے کہا ہے کہ شام میں مسلح دہشت گردوں کے لئے ہتھیاروں کی ترسیل سےشام کے بحران کو حل کرنے میں کوئي مدد نہیں ملےگی، مسلح دہشت گردوں کو ہتھیار فراہم کرنے والے ممالک شامی عوام کے اصلی دشمن ہیں جو مذاکرات کے بجائے تشدد کو ہوا دے رہے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ ہتھیار بھیجنے سے حالات ٹھیک نہیں بلکہ مزید خراب ہوں گے لہذا دہشت گردوں کو ہتھیاروں کی فراہمی شامی عوام کے حق میں نہیں ۔
.....
/169